چهارشنبه 30/آوریل/2025

حماس کی قیادت

حماس کے وفد کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات، غزہ پر جارحیت روکنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت کے ایک وفد نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کی کوششوں میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت اور تحریک کے دورہ قاہرہ کے نتائج سے […]

حماس کی اعلیٰ سطحی قیادت کی غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مصری حکام سے بات چیت

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت کونسل کے سربراہ محمد درویش اور کونسل کے دیگر ارکان خالد مشعل، خلیل الحیہ، ظاہر جبارین اور نزار عوض اللہ نے ہفتے کی صبح مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مصری حکام سے ملاقات کی۔ حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفد نے آج صبح […]

جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد مکمل کرنے کے لیے ثالثوں کی کوششیں جاری ہیں:القانوع

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ مصری اور قطری ثالثوں کی کوششیں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کو مکمل کرنے اور دوسرے مرحلے کے مذاکرات شروع کرنے کے لیے جاری ہیں۔ انہیں اس حوالے سے مثبت اشارے ملے ہیں۔ القانوع نے ہفتے کے روز […]

عرب ممالک کی طرف سے فلسطینیوں کی نقل مکانی مسترد کرنا قابل تحسین ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

اسامہ حمدان کی سربراہی میں حماس کے وفد کی حسن نصر اللہ اور صفی الدین کی نماز جنازہ میں شرکت

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت کے ایک وفد نے لبنان میں جماعت کے سربراہ اسامہ حمدان کی قیادت میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ شہید اور ان کے جانشین سید صفی الدین شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ لبنان میں حماس کے وفد کےذمہ دار […]

حماس کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کی انقرہ میں ترک صدر سے ملاقات

انقرہ – مرکزاطلاعات فلسطین ترک صدر رجب طیب ایردوان نے بدھ کے روز دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس ‘کے ایک وفد کا استقبال کیا۔ ترک ایوان صدر کے شعبہ مواصلات کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے وفد کی قیادت تحریک کی […]