
سوڈانی صدر کی حماس ۔ فتح مصالحت پرفلسطینی قوم کو مبارک باد
پیر-16-اکتوبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے سوڈان کے صدر محمدعمر البشیر سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور انہیں حماس اور تحریک فتح کے درمیان مصر کی ثالثی کے تحت پائے مصالحتی معاہدے کے بارے میں آگاہ کیا۔