
افریقی نیشنل کانگریس کی نئی قیادت کوحماس کی مبارک باد
بدھ-20-دسمبر-2017
جنوبی افریقا کی حکمراں جماعت ’افریقن نیشنل کانگریس‘ کے سالانہ اجتماع عام میں نئی قیادت کا انتخاب عمل میں لایا گیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نےجنوبی افریقا کی نئی قیادت کے انتخاب پر جماعت کو مبارک باد پیش کی ہے۔