غزہ :ملین مارچ کےشرکاء پرحملے کا مناسب جواب دیا جائےگااتوار-31-مارچ-2019اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' اور اسلامی جہاد نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ کی پٹی میں ملین مارچ کے شرکاء پرحملہ کیا تو اس کا مناسب اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔