
حماس کا اعلیٰ سطحی وفد جنگ بندی معاہدے میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کے لیے قاہرہ پہنچ گیا
منگل-28-جنوری-2025
قاہرہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ نے کہا ہے کہ جماعت کے رہنماؤں کا ایک وفد مصری حکام کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے پیش رفت پر بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچا ہے۔ حماس نے پیر کے روز مرکز اطلاعات فلسطین کو […]