
حماس کےوفد کی ماسکو میں روسی حکام سے تفصیلی ملاقات
بدھ-20-ستمبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے ماسکو کا دورہ کیا ہے۔ گذشتہ روز حماس کے وفد نے ماسکو میں اعلیٰ روسی حکام کے ساتھ بات چیت کی۔