چهارشنبه 30/آوریل/2025

حماس قیادت

’مکانات مسماری، تعمیرات پر پابندی فلسطینی وجود کے خلاف جنگ ہے‘

مقبوضہ بیت المقدس میں حماس تحریک مزاحمت ’حماس‘کے ترجمان محمد حمادہ نے کہا ہے کہ القدس میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کے احکامات اور ان پرتعمیرات پر پابندی "یہودائزیشن" کی

فلسطینی اتھارٹی فریب کاری اور سودےبازی سے باز رہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں امریکی صدرجو بائیڈن کی گفتگوان کے قابض ریاست کے وژن کے تئیں اپنے تعصب کو مضبوط کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ہے

حماس کی قیادت کا بیرون ملک دورہ عالمی حمایت حاصل کرنا ہے:الحیہ

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" میں عرب اور اسلامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ جماعت کی قیادت کے بیرون ملک دوروں کا مقصد فلسطینی قوم کے

الاقصیٰ کے نیچے کھدائیاں دشمن کے تخریبی عزائم کی عکاس ہیں:العاروری

استنبول ۔ مرکزاطلاعات فلسطیناسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ صالح العروری نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے نیچے کھدائی سے اس کی حفاظت کو خطرات لاحق ہیں اور یہ کئی دہائیوں سے تخریب کاری کے عزائم کے ساتھ جاری ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قبلہ اول کی بنیادوں تلے جاری کھدائیاں دشمن کے مکروہ تخریبی عزائم کی عکاسی کرتی ہیں۔انہوں نے پیر کی شام الاقصیٰ ٹی وی پر ایک انٹرویو میں مزید کہا کہ قوم، اتھارٹی اور ہمارے فلسطینی عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ الاقصیٰ میں کھدائی روکیں۔

دو سینیئر رہ نماوں کی وفات پر حماس کی قیادت کا اظہار افسوس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور دیگر قایدین نے جماعت کے دو سینیر رہ نمائوں عمر البرغوثی اور ڈاکٹر عدنان ابو تبانہ کی کرونا سے وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

حماس رہ نما عارضہ قلب کے باعث اچانک انتقال کرگئے

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک سرکردہ رہ نما اور کئی سال اسرائیلی جیلوں میں قید رہنے والے عزالدین فتاش ازبیدیہ منگل کی شام دل میں تکلیف کے باعث انتقال کرگئے۔