
افغان وزیر خارجہ کی حماس کی اعلیٰ سطحی قیادت سے ملاقات
جمعہ-2-مئی-2025
مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت کونسل کے سربراہ محمد درویش نے دوحہ میں امارت اسلامیہ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔ اجلاس میں تحریک کی قیادت کونسل کے اراکین خالد مشعل، خلیل الحیا، نزار عوض اللہ اور زاہر جبارین نے شرکت کی۔ اجلاس میں […]