جمعه 15/نوامبر/2024

حماس قیادت

فلاڈیلفیا، نتساریم محوروں پرمذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ روانہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ جماعت کے سینیر رہ نما خلیل الحیہ کی سربراہی میں جماعت کا ایک وفد مصری اور قطری ثالثوں کی دعوت پر آج ہفتہ کی شام قاہرہ پہنچے گا۔

اسرائیل کو بیرون ملک حماس کی قیادت پرحملے کی بھاری قیمت چکانا ہوگی

ترکیہ کے ایک انٹیلی جنس اہلکار نے پیر کو انکشاف کیا ہے کہ ان کے ملک نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ترکیہ سمیت فلسطینی علاقوں سے باہر اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عہدیداروں کا تعاقب کرنے کی کوشش کی تو اسے "سنگین نتائج" کا سامنا کرنا پڑے گا۔

افریقی یونین سے اسرائیل کی بطور مبصر تنسیخ اولین ترجیح : حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے کہا ہے کہ افریقی یونین کے سربراہی اجلاس میں اسرائیل سے مبصر کا درجہ واپس لینا تنظیم کے ایجنڈے کا اولین نقطہ ہونا چاہئے۔

ترکیہ میں سرگرمیاں محدود کیے جانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نےترکیہ میں جماعت کی قیادت کی سرگرمیوں کو محدود کیے جانےسے متعلق اسرائیلی میڈیا میں آنے والی خبروں کو بے بنیاد اور حماس کے خلاف دشمن کے مکروہ منفی پروپیگنڈے کا حصہ قرار دیا ہے۔

نیتن یاہو کی آبادکاری کی پالیسی ناکام ہوگی:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آبادکاری غیر قانونی ہے۔ نیتن یاہو کا انتہا پسند بن گویر سے یہودی بستیوں اور 65 کالونیوں کو "آئینی" قرار دینے اور مغربی کنارے میں بائی پاس سڑکیں قائم کرنے کا مجرمانہ عہد ایک کھلی پالیسی ہے جو کہ قبول نہیں کی جائے گی۔

حماس کا وفد آج بدھ کو شام کے دارالحکومت دمشق کا دورہ کرے گا

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد جماعت کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن اور عرب واسلامی تعلقات کے دفترکے سربراہ خلیل الحیا کی قیادت میں آج بدھ کو شام کادورہ کرے گا۔

حماس کا پاکستانی وزیر دفاع کے فلسطین بارے موقف کا خیر مقدم

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے فلسطینیوں کی حمایت میں جرات مندانہ موقف پر پاکستانی قوم اور قیادت کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

غرب اردن میں حماس کے سرکردہ رہ نما الشیخ یونس انتقال کرگئے

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے رہ نما الشیخ یونس احمد کوازبہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے شمال مشرق میں واقع قصبے سعیر میں انتقال کرگئے۔ الشیخ کوازبہ ایک اہم اور سرکردہ رہ نما تھے جو کئی سال اسرائیلی جیلوں میں بھی قید رہ چکے ہیں۔

امریکا فلسطین کی آزادی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کررہا ہے:الحیہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عرب اور اسلامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ خلیل الحیا نے زورے دے کرکہا ہے قابض ریاست اس عرصے کے دوران "اپنے انتخابی پروپیگنڈے کے ایک حصے کے طور پر فلسطینی عوام کا دفاع کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔"

’مکانات مسماری، تعمیرات پر پابندی فلسطینی وجود کے خلاف جنگ ہے‘

مقبوضہ بیت المقدس میں حماس تحریک مزاحمت ’حماس‘کے ترجمان محمد حمادہ نے کہا ہے کہ القدس میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کے احکامات اور ان پرتعمیرات پر پابندی "یہودائزیشن" کی