سیاسی گرفتاریوں کے خلاف حماس رہ نماؤں کا علم بغاوت بلند کرنے کا مطالبہمنگل-20-ستمبر-2022اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے سیاسی انتقامی پالیسی کے تحت فلسطینی شہریوں کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
حماس کے زیراہتمام غزہ میں اسیران کی حمایت میں عظیم الشان مارچجمعرات-25-مئی-2017فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی اپیل پر اسرائیلی زندانوں میں مسلسل 38 روز سے اپنے حقوق کےحصول کے لیے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران اور غزہ کی ناکہ بندی کے خلاف احتجاجی مارچ کیا گیا جس میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔