جمعه 15/نوامبر/2024

حماس اور مصر

ثالث کے توسط سے اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ جماعت اسرائیل کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے ذریعے قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہے۔

حماس کی قیادت کا غزہ میں والہانہ استقبال

مصر کے سرکاری دورے پر قاہرہ آئے حماس کی قیادت کا وفد واپس غزہ کی پٹی پہنچ گیا ہے۔

حماس کا وفد مصر کے کامیاب دورے سے واپس

مصر کے سرکاری دورے پر قاہرہ آئے حماس کی قیادت کا وفد واپس اپنے اپنے مقامات کی طرف روانہ ہوگئے ہیں۔

حماس کے نائب صدر کی قیادت میں وفد کی قاہرہ آمد

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری کی قیادت میں جماعت کا ایک اعلٰی اختیاراتی وفد کل منگل کو مصر کی دعوت پر قاہرہ پہنچ گیا۔

حماس کے سات رکنی وفد کا مصر کی دعوت پر دورہ قاہرہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ایک با خبر ذریعے کا کہنا ہے کہ جماعت کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کل سوموار کو مصر کے سرکاری دورے پر قاہرہ پہنچ گیا ہے۔ وفد کی قیادت حماس کے سیاسی شعبے کے سیاسی شعبے کے رکن خلیل الحیہ کر رہے ہیں۔

غزہ کا بوجھ زبردستی مصر کے دوش پر ڈالنے کی منصوبہ بندی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی حالیہ کشیدہ صورت حال اور امریکا کے مجوزہ امن پلان ’صدی کی ڈیل‘ کے تناظر دیکھا جائے تو صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ اسرائیل اور اس کی حامی قوتیں غزہ کے دوملین فلسطینیوں کا بوجھ مصر کے کندھوں پر ڈالنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔

حماس کا وفد کو مصر کی دعوت پر قاہرہ پہنچے گا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ایک با خبر ذریعے کا کہنا ہے کہ جماعت کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کل بدھ گیارہ جولائی کو مصر کے سرکاری دورے پر قاہرہ پہنچے گا۔ وفد کی قیادت حماس کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری کریں گے۔

حماس کے مصر سے مذاکرات جاری، وفد میں مزید تین رہ نما شامل

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کی قیادت کے مصر کے ساتھ تاریخ کے طویل ترین مذاکرات جاری ہیں۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کا وفد گذشتہ 14 روز سے مصرمیں موجود ہے۔