محصورین غزہ کے لیے امداد پرقطر کے شکر گذار ہیں:حماسمنگل-20-فروری-2018اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس ‘ نے خلیجی ریاست قطر کی جانب سے غزہ کی پٹی کے عوام کے لیے 9 ملین ڈالر کی امداد جاری کرنے پر دوحہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔