
’گرافک ڈیزائنر سے پیشہ ور حلوائن تک‘ فلسطینی خاتون کا سفر!
پیر-13-فروری-2017
غاصب صہیونی ریاست کی پالیسیوں کے باعث فلسطینی شہریوں کو اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا موقع کم ہی ملتا ہےمگر ایسے پرعزم افراد کی بھی کمی نہیں جو صہیونی ریاست کی ظالمانہ پالیسیوں کے باوجود اپنے خواب کو شرمندہ تعبیر کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیتے ہیں۔