
اسرائیل کی شام کے حلب ایئر پورٹ پر شدید بمباری
منگل-29-اگست-2023
شام کی وزارتِ دفاع نے پیر کو کہا کہ اسرائیلی فضائی 'جارحیت' نے حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو سروس سے محروم کر دیا۔
منگل-29-اگست-2023
شام کی وزارتِ دفاع نے پیر کو کہا کہ اسرائیلی فضائی 'جارحیت' نے حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو سروس سے محروم کر دیا۔
منگل-7-مارچ-2023
شامی شہر حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے میں ائرپورٹ کا رن وے تباہ ہو گیا اور اس پر آپریشنل سروسزمعطل کردی گئی ہیں۔
جمعہ-2-ستمبر-2022
شام کے دارلحکومت حلب کے ہوائی اڈےپر اسرائیل کے میزائل حملوں سے رن وے سمیت عمارت کے اندرونی حصوں کو نقصان پہنچا ہے۔
جمعرات-28-مارچ-2019
شام کے شہر حلب کے ہوائی اڈے کے قریب اسلحہ گودام پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں اسلحہ، گولہ بارود تباہ ہو گیا۔ تاہم اس حملے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
جمعرات-17-اگست-2017
شام میں گذشتہ چھ سال سے جاری خانہ جنگی نے تباہی اور بربادی کے بدترین مظاہر دنیا کو دکھائے ہیں۔ مگر اس تباہی اور بربادی کے درمیان کہیں کہیں زندگی کرن بھی روشن دکھائی دیتی ہے۔
جمعہ-17-فروری-2017
اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام کے جنگ سے تباہ حال شہر حلب میں ایک ماہ سے اٹھارہ لاکھ افراد پانی کی شدید قلت کا شکار ہیں۔
پیر-26-دسمبر-2016
شام میں جاری بغاوت کی تحریک میں صدر بشارالاسد کے خلاف موثر حکمت عملی نہ اپنانے پر امریکا کے عنقریب سبکدوش ہونے والے صدر باراک اوباما کو بھی سخت تنقید کا سامنا ہے۔
اتوار-18-دسمبر-2016
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ شام کے شہر حلب میں معصوم شہریوں کے قتل عام پر دل رنجیدہ ہے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی خطے میں جاری کشیدگی جلد ختم ہوگی اور فرقہ واریت کے خاتمے کے ساتھ ساتھ استحکام آئے گا۔
جمعرات-15-دسمبر-2016
بین الاقوامی علماء کونسل نے شام کے شہر حلب میں نہتے شہریوں پر ڈھائی جانے والی قیامت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کل جمعہ کو اہالیان حلب کے ساتھ یوم یکجہتی منانے کا اعلان کیا ہے۔
پیر-3-اکتوبر-2016
عرب لیگ اور خلیجی ریاستوں کی نمائندہ خلیج تعاون کونسل نے شام کے شہر حلب پر جاری وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے بمباری فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔