
’حق واپسی مارچ‘ کا نصف برس، کیا فیصلہ کن لمحہ قریب آ پہنچا؟
منگل-2-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 18 مارچ 2018ء کو ’یوم الارض‘ کے موقع پر ایک نئی تحریک کا آغاز ہوا۔ مقامی سطح پر اس تحریک کو’حق واپسی اور انسداد ناکہ بندی مارچ‘ کا نام دیا گیا۔