
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا معذور فلسطینی شہید
بدھ-7-نومبر-2018
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک معذور فلسطینی شہری گذشتہ روز اسپتال میں دم توڑ گیا۔
بدھ-7-نومبر-2018
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک معذور فلسطینی شہری گذشتہ روز اسپتال میں دم توڑ گیا۔
منگل-6-نومبر-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق گذشتہ ہفتے کے روز اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی سرحد پر شہید کیے گئے فلسطینی لڑکے عماد شاہین کا جسد خاکی واپس لینے کے لیے شہید کے ورثاء نے قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
پیر-5-نومبر-2018
اسرائیلی اخبارات کے مطابق غزہ کی پٹی سے شدید زخمی حالت میں گرفتار فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کے تشدد کے نتیجے میں دم توڑ دیا۔ دوسری جانب شہید فلسطینی نوجوان کے اہل خانہ کی طرف سے اسرائیلی فوج کے ہولناک تشدد کے نتیجے میں نوجوان کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔
پیر-5-نومبر-2018
اسرائیلی فوج نے ہفتے کی شام غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر ایک کارروائی کے دوران ایک 17 سالہ ایک فلسطینی لڑکے کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا۔ اس کے بعد سے مغوی زخمی عماد شاہین کے اہل خانہ سخت پریشان ہیں۔
اتوار-4-نومبر-2018
قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف منظم ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔
اتوار-4-نومبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمعہ کی شام حق واپسی اور غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 32 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
پیر-29-اکتوبر-2018
ترکی کے صدر مقام استنبول سمیت مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری ہیں۔
پیر-29-اکتوبر-2018
قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے میں گذشتہ جمعہ کے روز زخمی ہونے والا ایک فلسطینی دم توڑ گیا، جس کے بعد جمعہ کے روز شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔
ہفتہ-27-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر جمعہ کے روز احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
جمعرات-25-اکتوبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے ہر طرح کی دہشت گردی اور جارحیت روا رکھی ہوئی ہے۔