چهارشنبه 30/آوریل/2025

حق واپسی مارچ

غزہ:سرحد اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 33 فلسطینی مظاہرین زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمعہ کے روز تحریک حق واپسی کے لیے نکالے گئے مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ میں 28 فلسطینی زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں‌ جمعہ کے روز 'حق واپسی' اور غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے ہونے والے مظاہرے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 28 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

ایران کا غزہ میں زخمی مظاہرین کی طبی اور مالی امداد کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کی پٹی کے حق واپسی تحریک کے زخمی ہونے والے مظاہرین کی مالی اور طبی امداد کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ میں 14 فلسطینی زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں‌جمعہ کے روز 'حق واپسی' اور غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے ہونے والےمظاہرےمیں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 14 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

غزہ ساحل پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 25 مظاہرین زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے ساحل پر موجود پر امن مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کم از کم 25 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

غزہ کی سرحد پر اسرائیل مخالف مظاہروں میں 40 فلسطینی زخمی

فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمعہ کے روز اسرائیل کےخلاف ہونےوالےمظاہروں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ سے کم سے کم 40 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

شہداء حق واپسی کی تعداد 233 ہوگئی، 24 ہزار سے زاید زخمی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا جس کے نتیجے میں 30 مارچ کے بعد اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 233 ہوگئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 28 سالہ رامی وائل اسحاق قحمان نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید فلسطینی کی جنازے میں عوام کا جم غفیر

فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں‌ شہید ہونے والے فلسطینی نوجوان کے جنازے اور تدفین میں ہزاروں فلسطینی شریک ہوئے۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ میں ایک اور فلسطینی شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے المغازی میں پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔

غزہ کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش، 10 فلسطینی زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پربحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 10 شہری زخمی ہوگئے۔ یاد رہے کہ غزہ کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی یہ گیارہویں کوشش تھی جسے صہیونی حکام نے ناکام بنا دیا۔