
غزہ: اسرائیلی فوج کی نہتے مظاہرین پر گولیوں کی بوچھاڑ، 32 زخمی
ہفتہ-2-فروری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے 32 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
ہفتہ-2-فروری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ سے 32 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
ہفتہ-2-فروری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک زندہ دل مگر جسمانی طور پر معذور نوجوان 18 سالہ محمود الحواجری نے اپنی معذوری کو شکست دینے کا قابل قدر کارنامہ انجام دے کر اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی نوجوان گذشتہ برس 30 مارچ کو غزہ کی مشرقی سرحد پر ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے ایک ٹانگ سے محروم ہوگیا تھا۔
بدھ-30-جنوری-2019
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ کی پٹی میں شہید ہونے والے فلسطینی شہری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔
ہفتہ-19-جنوری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اسرائیلی ناکہ بندی کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق واپسی کے لیے جاری مظاہروں کے دوران صہیونی فوج کی فائرنگ سے کم سے کم تیس فلسطینی زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-19-جنوری-2019
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ اور بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والی 43 سالہ فلسطینی خاتون امل مصطفیٰ الترامسی کو ہفتے کے روز سپرد خاک کردیا گیا۔ شہیدہ الترامسی کی نماز جنازہ اور تدفین میں ہزاروں شہری اس کے گھر پر جمع ہوگئے تھے۔
ہفتہ-29-دسمبر-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز ریلیوں پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی شہری کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔
بدھ-26-دسمبر-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق 30 مارچ 2018ء سے اب تک اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 253 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ ان میں سے 11 شہداء کے جسد خاکی ابھی تک اسرائیلی فوج کی تحویل میں ہیں۔
ہفتہ-22-دسمبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج نے سرحد کے قریب احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر گولیاںچلائیں جس کے نتیجے میں ایک کم سن بچے سمیت 3 فلسطین شہید ہوگئے۔
بدھ-12-دسمبر-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حق واپسی کے لیے مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
ہفتہ-8-دسمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے غزہ کی پٹی میں "حق واپسی" تحریک کو فلسطین میں صہیونی ریاست کے جبرو تشدد کے خلاف شروع کی گئی پہلی تحریک انتفاضہ "انتفاضہ الحجارہ" کا تسلسل قرار دیا ہے۔