
’13 روز میں 32 نہتے فلسطینی مظاہرین شہید، 3100 زخمی
جمعہ-13-اپریل-2018
فلسطینی محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا تشدد جاری ہے۔
جمعہ-13-اپریل-2018
فلسطینی محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا تشدد جاری ہے۔
بدھ-11-اپریل-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کی طرف سے پرامن فلسطینی مظاہرین کو نشانہ بنانے قاتل فوجی اہلکار کی تعریف کی شدیدمذمت کی ہے۔
بدھ-11-اپریل-2018
فلسطینی محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا تشدد جاری ہے۔
بدھ-11-اپریل-2018
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت ’یونیسکو‘ نے ایک بیان میں فلسطین کے علاقے غزہ میں حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینی پناہ گزینوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد اور پرامن مظاہرین کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
بدھ-11-اپریل-2018
فلسطین کے ایک سرکردہ عیسائی مذہبی رہ نما اور اسلامی مسیحی مقدسات کے دفاع کے لیے قائم کردہ فلسطینی کمیٹی کے رکن مانویل مسلم نے فلسطینی قوم کی ’حق واپسی‘ کے لیے جاری تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
پیر-9-اپریل-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ’حق واپسی‘ کے لیے احتجاج‘ کرنے والے فلسطینیوں پراسرائیلی فوج نے وحشیانہ فائرنگ اورآنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 12 مظاہرین زخمی ہو گئے۔
پیر-9-اپریل-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملے میں صحافی یاسر مرتجٰی کی شہادت اور دس صحافیوں کے زخمی ہونے کے بعد علاقے میں شدید غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔
اتوار-8-اپریل-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فائرنگ کرکے کم سے کم نو فلسطینی شہریوں کو زخمی کردیا۔
اتوار-8-اپریل-2018
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں حق واپسی کے لیے ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران نہتے مظاہرین پر وحشیانہ تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔ کل ہفتے کے روز مظاہرین کی مدد کے لیے انے والے طبی عملے کو بھی قابض فوج نے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کم سے کم 11 رضاکار شدید زخمی ہوگئے۔
جمعہ-6-اپریل-2018
قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بدھ کی شام غزہ کی مشرقی سرحد پر موجود ایک فلسطینی مسلح شخص کو بغیر پائلٹ ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔