
امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی، آگے کیا ہونے والا ہے؟
پیر-14-مئی-2018
آج فلسطین کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ یہ دن فلسطینی قوم کے لیے منحوس یادوں کو لیے بار بار آتا ہے۔
پیر-14-مئی-2018
آج فلسطین کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے۔ یہ دن فلسطینی قوم کے لیے منحوس یادوں کو لیے بار بار آتا ہے۔
اتوار-13-مئی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے پھینکے گئے آتش گیر کاغذی جہازوں سے لگنے والی آگ سے آگ بھڑک اٹھی۔ آخری اطلاعات تک اسرائیلی فوج اس آگ پرقابو پانے میں بری طرح ناکام ہے۔
ہفتہ-12-مئی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمع ہونے والے فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج نے براہ راست فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں مزید ایک فلسطینی شہری شہید اور ایک ہزار کے قریب زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-12-مئی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے مشرق میں ہونے والے مظاہرے کے دوران مظاہرین نے اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
منگل-8-مئی-2018
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ کی پٹی سے گیسی غباروں کے ساتھ آگ لگانے والی اشیاء باندھ کر مقبوضہ علاقوں کی طرف بھیجے گئے جس کے نتیجے میں سات مختلف مقامات پر آگ لگ گئی۔
منگل-8-مئی-2018
محاصرہ زدہ غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی مصور پینٹ برش اور کینوس تھامے ہوئے خطے کے دکھوں اور اس میں پھیلے ہوئے اضطراب کو تصویری شکل دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پیر-7-مئی-2018
قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے واپسی مارچ میں شامل مظاہرین پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے حالیہ واقعہ میں اسرائیلی فوج نے خزاعہ قصبے کے قریب فائرنگ کر کے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔
جمعہ-4-مئی-2018
حماس کی پولٹ بیورو کے رکن محمود الزھار کا کہنا ہے کہ واپسی مارچ تحریک نے تمام فریقوں کو یہ واضح پیغام پہنچا دیا ہے کہ فلسطینی عوام امریکا کی جانب سے نام نہاد صدی کی ڈیل کو کبھی منظور نہیں کریں گے۔
جمعہ-4-مئی-2018
اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساتھ ملنے والی اپنی سرحد پر “عظیم واپسی مارچ” میں شرکت کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست گولیاں اور اشک آور گیس کے شیل برسا کر جمعہ کے روز کم سے کم 30 مظاہرین کو زخمی کر دیا۔
جمعہ-4-مئی-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اور غرب اردن سمیت دیگر شہروں میں فلسطینیوں کی پرامن ریلیوں پر اندھا دھند گولیاں برسانے کی ظالمانہ پالیسی کا دفاع کیا ہے۔