پنج شنبه 01/می/2025

حق واپسی مارچ

حماس نہیں بلکہ نیتن یاھو عالمی دہشت گرد ہے: ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کو دہشت گرد قرار دینے والا اسرائیلی وزیراعظم بجمن نیتن یاھو خود عالمی دہشت گرد ہے۔

امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی کے خلاف شکاگو میں مظاہرے

امریکا کے تیسرے بڑے شہر شکاگو میں گذشتہ روز فلسطینی ،عرب اور تارکین وطن سمیت ہزاروں افراد نے فلسطینی شہریوں کے قتل عام اور امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔

’ننھی منھی لیلیٰ‘ آزادی فلسطین کے کاروان شہداء میں شامل!

فلسطینی قوم 70 سال سے آزادی کے لیے اپنی جانوں کی قربانیاں دیتی چلی آ رہی ہے.

غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی جاری، 60 شہید، 3 ہزار زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حق واپسی کے لیے پرامن احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد جارہی ہے جس کے نتیجے میں مزید متعدد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جس کے بعد گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہداء کی تعداد 60 ہوگئی ہے اور قریبا تین ہزار کے قریب زخمی ہیں۔

غزہ میں فلسطینی مظاہرین کا قتل عام، ترکی میں تین روزہ سوگ

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے پرامن فلسطینی مظاہرین کے خلاف قابض اسرائیلی فوج کی وحشیانہ ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے ترکی میں فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

غزہ واپسی کی امید تازہ کا ’محصور قلعہ‘!

کل سوموار 14 مئی 2018ء کو فلسطین پر صہیونی ریاست کے قیام کے 70 برس پورے ہونے پر اہل فلسطین کو ایک بار پھرعالمی دہشت گردوں نے خون میں نہلا دیا، درجنوں فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوچکے ہیں۔

غزہ میں اسپتال زخمیوں سے بھر گئے، مصر سے مدد کی اپیل

فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے کل سوموار کے روز ڈھائی جانے والی قیامت کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام فوری بند کیا جائے: ایمنسٹی

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے نہتےغزہ کی پٹی میں حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل عام فوری طورپر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

’غزہ میں عام شہریوں اور صحافیوں کا برابر قتل عام جاری‘

فلسطینی وزارت اطلاعات نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ آج سوموار کو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی میں عام شہریوں اور ابلاغی نمائندوں کا برابر قتل عام کیا گیا۔

غزہ:’عظیم الشان ملین مارچ‘ شہداء کی تعداد 43 ہوگئی، 2300 زخمی

فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح کے موقع پر غزہ میں ہونے والے مظاہروں کے دوران کم از کم 41 فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔