پنج شنبه 01/می/2025

حق واپسی مارچ

’حوامہ شوکو‘ فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کا نیا صہیونی ہتھیار

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 نے غزہ کی سرحد پر جمع ہونے والے پرامن فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے تیار کردہ نئے ’ڈرون‘ طیارے ’حوامہ شوکو‘ پر روشنی ڈالی ہے۔

اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کے لیے سلامتی کونسل میں جائیں گے: عرب لیگ

عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے کہا ہے کہ اسرائیل نہتے فلسطینیوں کے خلاف منظم جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے اور ان جرائم کی تحقیقات کے لیے سلامتی کونسل سے تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔

اسرائیلی مظالم کے خلاف عالم اسلام کی خود قیادت کروں گا:ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف مظالم کی روک تھام کے لیے عالم اسلام کی خود قیادت کروں گا۔

غزہ کی مشرقی سرحد پر احتجاجی کیمپوں میں نماز تراویح کا اہتمام

فلسطین کی قومی کمیٹی برائے حق واپسی اور انسداد ناکہ بندی کی اپیل پر مشرقی غزہ میں جاری احتجاجی کیمپوں میں نماز تراویح کا اہتمام کیا گیا۔

غزہ: تعزیتی تقریب پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے پانچ فلسطینی زخمی

فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی یاد میں منعقدہ تعزیتی تقریب پر فائرنگ سے کم سے کم پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے۔

غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام انسانیت کے خلاف جرم ہے: لبنانی صدر

لبنان کے صدر العماد میشل عون نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بے گناہ فلسطینی مظاہرین کے قتل عام کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔

شامی ڈاکٹر کا ساتھیوں کو غزہ میں طبی خدمات انجام دینے کا مطالبہ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں طبی خدمات انجام دینے والے ایک سرجن شامی نژاد ڈاکٹر سمیر کزکز نے یورپی ملکوں میں موجود اپنے دوستوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر غزہ کی پٹی پہنچیں جہاں ہزاروں فلسطینی اسرائیلی فوج کی بربریت کے باعث زخمی ہیں اورانہیں فوری طبی مدد کی ضرورت ہے۔

فلسطینی وزارت انصاف کا غزہ میں قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

فلسطینی وزارت انصاف نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینی مظاہرین کے مجرمانہ قتل عام کی جلد از جلد آزادانہ تحقیقات کرائے۔

غربت اور صدمے سے دوچار غزہ کے عوام اور ماہ صیام!

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے عوام جبرو ستم کے جس نہ ختم ہونے والے سلسلے کا سامنا کررہے ہیں اس کے ختم ہونے کے آثارکم ہی دکھائی دیتے ہیں۔

فلسطینی محکمہ صحت نے اسرائیلی طبی امداد ٹھکرا دی

فلسطنیی وزارت صحت نے کل بدھ کے روز اسرائیل کی طرف سے بھیجا گیا طبی سامان وصول کرنے سے انکار کر دیا۔