
غزہ میں اسرائیلی مظالم، بدھ کو جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب
ہفتہ-9-جون-2018
فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف گذشتہ ہفتے پیش کی گئی قرارداد امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کے بعد جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آئندہ بدھ کو طلب کیا گیا ہے۔
ہفتہ-9-جون-2018
فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف گذشتہ ہفتے پیش کی گئی قرارداد امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کے بعد جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آئندہ بدھ کو طلب کیا گیا ہے۔
ہفتہ-9-جون-2018
مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی پر پوری دنیا سراپا احتجاج ہے۔ گذشتہ روز کئی مسلمان اور غیر مسلم ممالک میں بھی فلسطینیوں کے حقوق اور ’یوم القدس‘ ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔
ہفتہ-9-جون-2018
فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہروں میں بھی اسرائیلی ریاستی دہشت گردی اور غزہ کی پٹی کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے جاری ہیں۔
ہفتہ-9-جون-2018
فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں آج جمعہ کے روز ’عالمی یوم القدس‘ کے موقع پر لاکھوں افراد نے مشرقی سرحد کی طرف مارچ کیا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج کی طرف سے نہتے مظاہرین پر طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی شہری شہید اور چھ سو زخمی ہوگئے ہیں۔
ہفتہ-9-جون-2018
فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں آج جمعہ کے روز ’عالمی یوم القدس‘ کے موقع پر لاکھوں افراد نے مشرقی سرحد کی طرف مارچ کیا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج کی طرف سے نہتے مظاہرین پر طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی شہری شہید اور چھ سو زخمی ہوگئے ہیں۔
جمعہ-8-جون-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمع ہونے والے فلسطینی مظاہرین کی طرف سےپھینکے گئے کاغذی جہازوں کی وجہ سے اسرائیلی ریاست سخت پریشان ہے اور اس بحران سے نکلنے کا کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ دوسری طرف بعض اسرائیلی فوجی حکام نے کہا ہے کہ کاغذی جہازوں سے نمٹنے کے کئی راستے موجود ہیں اور وہ عن قریب اس کا کوئی مثبت حل نکال لیں گے۔
بدھ-6-جون-2018
اسرائیلی ریاست کے داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد ارڈان نے دھمکی آمیز انداز میں کہا ہے کہ اگر غزہ کے اندر سے آتش گیر کاغذی جہازوں کےاڑائے جانے کا سلسلہ بند نہ کیا گیاتو فلسطینی مزاحمتی قیادت کو چن چن کر قتل کرنے کی پالیسی دوبارہ اختیار کی جاسکتی ہے۔
بدھ-6-جون-2018
گذشتہ جمعہ المبارک کو مشرقی غزہ میں اسرائیلی فوج نے حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہوگئے۔ بعض زخمیوں کو کو مرہم پٹی اور ابتدائی طبی امداد کے لیے ایک کیمپ میں لایا گیا جہاں دیگر ڈاکٹروں کے ہمراہ 21 سالہ رزان النجار نامی ایک نوجوان نرس بھی موجود تھیں۔
منگل-5-جون-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
پیر-4-جون-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس قائم اسرائیلی فوج کی ایک چوکی کو آگ لگا کر نذرآتش کر دیا تاہم اس میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔