
اردن میں منعقدہ 8 ویں’ فلسطین کی حکایت و رنگ‘ نمائش اختتام پذیر
اتوار-1-جولائی-2018
اردن کے دارالحکومت ’عمان‘ کے قریب فلسطینی ثقافت کے فروغ کے حوالے سے منعقد ہونے والی 8 ویں سالانہ ’فلسطین حکایت ورنگ‘ نمائش گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگئی۔
اتوار-1-جولائی-2018
اردن کے دارالحکومت ’عمان‘ کے قریب فلسطینی ثقافت کے فروغ کے حوالے سے منعقد ہونے والی 8 ویں سالانہ ’فلسطین حکایت ورنگ‘ نمائش گذشتہ روز اختتام پذیر ہوگئی۔
اتوار-1-جولائی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے تیرہ سالہ فلسطینی بچے کو گذشتہ روز اس کے آبائی شہر خان یونس میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
ہفتہ-30-جون-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیل کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کم سے کم دو فلسطینی شہید اور چار سو سے زاید زخمی ہوگئے۔
جمعہ-29-جون-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے متعدد مقامات پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں فلسطینی تنصیبات کو نقصان پہنچا ے۔
جمعہ-29-جون-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کی روک تھام کے لیے متعدد نئے تکنیکی آلات نصب کیے اور یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان سسٹمز کی مدد سے فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں کو موثر توڑ نکالا گیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی شہریوں کے کاغذی جہازوں اور آتش گیر غباروں کےنتیجے میں غزہ کی سرحد پر23مقامات پرآگ بھڑک اٹھی۔
بدھ-27-جون-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جانب سے مسلسل بمباری جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے منگل کی شام اور آج بدھ کو علی الصباؓ کم سے کم چار بار غزہ کی پٹی پر بمباری کی۔
منگل-26-جون-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر آتش گیر کاغذی جہاز اور گیسی غبارے اڑانے والوں پر اسرائیلی فوج نے ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم تین فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔
منگل-26-جون-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کی روک تھام کے لیے متعدد نئے تکنیکی آلات نصب کیے
پیر-25-جون-2018
30 مارچ 2018ء سے فلسطینی قوم بالخصوص غزہ کی پٹی میں بسنے والے فلسطینی تحریک آزادی کا ایک نیا باب رقم کررہے ہیں۔
ہفتہ-23-جون-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جبل سلمان الفارسی کے مقام پر یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں کی کھیتوں میں کھڑی فصلوں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں فصلیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔