پنج شنبه 01/می/2025

حق واپسی مارچ

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی تحقیقات امریکا کو سونپنے کا اعلان

اقوام متحدہ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر حالیہ عرصے کے دوران اسرائیلی فوج کی انتقامی اور وحشیانہ کارروائیوں کی تحقیقات امریکا کو سونپنے کا اعلان کیا ہے۔

14 مئی کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے 14 مئی کو غزہ کی پٹی میں ریاستی دہشت گردی کی کارروائی میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی شہری جام شہادت نوش کر گیا۔

غزہ کی پٹی میں فلسطینی مظاہرین پراسرائیلی فوج کا میزائل حملہ

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیا میں فلسطینی مظاہرین کے ایک گروپ پر قابض اسرائیلی فوج نے میزائل حملہ کیا تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

غزہ میں آج جمعہ کو وسیع پیمانے پر ’حق واپسی‘ مظاہروں کا اعلان

فلسطین کے علاقے غزہ میں آج جمعہ 20 جولائی کو صہیونی ریاست کے غاصبانہ تسلط اور حق واپسی سلب کیے جانے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان دم توڑ گیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی می مشرقی سرحد پر14 مئی کو پرامن مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والاایک فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری، فلسطینیوں کے جوابی راکٹ حملے

اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بم باری کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق قابض فوج کی بمباری کے جواب میں غزہ میں مزاحمت کاروں نے اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملے کیے ہیں۔

حماس کے خلاف طویل مدتی جنگ کا سامنا ہے: بنجمن نیتن یاھو

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے خلاف طویل المیعاد جنگ کا سامنا ہے۔

آتشی کاغذی جہازوں سے غزہ کی سرحد پر دو اسرائیلی فوجی زخمی

فلسطین کے کاغذی جہازوں اور آتش گیر غباروں کے گرنے سے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے زیرتسلط کھیتوں میں آگ بھڑک اٹھی جب کہ ’اوھنیر‘ کیبوٹز میں آتشی غبارے گرنے سے دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ شہید، 220 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمعہ کے روز فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پندرہ سالہ بچہ شہید اور دو سو سے زاید مظاہرین زخمی ہوگئے۔

غزہ کے قریب گیسی غباروں سے 21 مقامات پر آتش زدگی!

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کے نتیجے میں 30 مقامات پر آگھ بھڑک اٹھی۔