پنج شنبه 01/می/2025

حق واپسی مارچ

غزہ کے بعد غرب اردن میں بھی آتش گیرکاغذی جہازوں کے خدشات

فلسطین کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کے بعد کاغذی آتش گیرجہازوں اور گیسی غباروں کے حملوں کا سلسلہ غرب اردن میں بھی شروع ہوسکتا ہے۔

تین روز قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی لڑکا شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاجی ریلی پراسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

گیسی غباروں سے اسرائیلی کالونیوں میں10مقامات پر آتش زدگی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کے نتیجے میں 10 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔

اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر متعدد بار بمباری

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ کل ہفتے کو صہیونی فوج کے جنگی جہازوں نے دو بار غزہ کی سرحد پر بمباری کی۔

غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ایک فلسطینی بچہ دم توڑ گیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک زخمی فلسطینی بچہ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

جمعہ وفاء شہداء القدس پر ایک فلسطینی شہید، 220 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جُمعہ کے روز حق واپسی احتجاجی مارچ کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور 200 سے زاید زخمی ہوگئے۔

آتشی غباروں سے اسرائیلی کالونیوں میں15 مقامات پر آتش زدگی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کے نتیجے میں 15 مقامات پر آگھ بھڑک اٹھی۔

اسرائیل نے غزہ کو گیس اور تیل کی سپلائی دوبارہ بند کر دی

قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کو تیل اور گیس سمیت ایندھن کی دیگر اقسام کی سپلائی دوبارہ بند کر دی ہے، جس کے نتیجے میں غزہ میں گھروں میں استعمال ہونے والی گیس کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں شہریوں کو شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔

گیسی غباروں سے اسرائیلی کالونیوں میں 13 مقامات پرآتش زدگی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کے نتیجے میں 13 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔

کاغذی جہازوں سے اسرائیلی کالونیوں میں20 مقامات پرآتش زدگی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کے نتیجے میں 20 مقامات پر آگھ بھڑک اٹھی۔