پنج شنبه 01/می/2025

حق واپسی مارچ

تحریک ’حق واپسی‘ کے شہداء کی تعداد 180 ہوگئی، 18 ہزار زخمی

فلسطین میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 30 مارچ 2018ء سے غزہ کی پٹی میں جاری تحریک حق واپسی کے شہداء کی تعداد 180 ہوگئی ہے۔

انسانی حقوق گروپ کا اسرائیلی جرائم کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

انسانی حقوق کے ایک گروپ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کے صہیونی فوج کی کارروائیوں کی تحقیقات بند کیے جانے پر صہیونی ریاست کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

غزہ میں جرائم کی تحقیقات کے لیے ’یواین‘ تحقیق کار مستعفی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کے جرائم کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

فلسطینیوں آتش گیر جہازوں سے یہودی کالونیوں میں آگ بھڑک اٹھی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کے نتیجے میں 5 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔

طبی عملے پر اسرائیلی حملے غیرانسانی عمل ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے فلسطینی علاقوں طبی خدمات انجام دینے والے عملے اور امدادی کارکنوں پر صہیونی فوج کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ’غیرانسانی‘ عمل قرار دیا ہے۔

غزہ: شہداء رفح سپرد خاک، جنازوں میں عوام کا جم غفیر

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے دو فلسطینیوں گذشتہ روز اس کے آبائی شہر رفح میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

تحریک ’حق واپسی‘ کے شہداء کی تعداد 176 ہوگئی، 18 ہزار زخمی

فلسطین میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 30 مارچ 2018ء سے غزہ کی پٹی میں جاری تحریک حق واپسی کے شہداء کی تعداد 176 ہوگئی ہے۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی جام شہادت نوش کرگیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 14 مئی کو ہونے والے ایک مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی کئی ہفتے موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔

غزہ میں تین شہداء کے جنازے، لاکھوں عوام آخری دیدار کے لیے امڈ آئے!

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے تین فلسطینیوں کو کل ہفتے کو سپرد خاک کردیا گیا۔

غزہ میں 24 گھنٹوں میں شہداء کی تعداد تین ہوگئی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی شہری اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔