جمعه 15/نوامبر/2024

حق واپسی تحریک

فلسطین میں یورپ کانفرنس کے آغاز کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں

یوروپ کانفرنس میں فلسطینیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن محمد حنون نے ہفتہ کی صبح سویڈن کے شہر مالمو میں یورپ میں فلسطین کانفرنس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس کانفرنس کے لیے ’75 سال اور ہم آ رہے ہیں‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔

فلسطینی عوام اپنے حق واپسی کے لیے مستقل مزاجی سے متحد ہیں:ثابت

فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کے سرگرم تنظیم ثابت نے زور دے کر کہا ہے کہ اندرون اور بیرون ملک فلسطینی عوام قومی استحکام اور اپنے مکمل سیاسی اور انسانی حقوق کی پاسداری کرتے ہوئے متحد ہیں، جن میں سب سے اہم حق واپسی ہے۔

بیلفور ڈیکلریشن کی یاد میں بلفاسٹ میں پینل ڈسکشن کا اہتمام

فلسطینی حق واپسی مرکز نے بلفور ڈیکلریشن کی 105 ویں سالگرہ کی یاد میں ایک پینل ڈسکشن کا اہتمام کیا۔ یہ تقریب شمالی آئرلینڈ بلفارسٹ میں منعقد کی گئی۔

صیہونی تحریک کی ’حق واپسی، آزادی مارچ‘ کے خلاف نفرت انگیز مہم

صہیونی تحریک میں آج کل برسلزمیں الرٹ کی کیفیت ہے کیونکہ برسلز میں چند روز بعد فلسطینیوں کی طرف سے’ حق واپسی اور آزادی مارچ‘ کے انعقادکی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

بلغاریا کی سڑکوں پر یورپ کی سے بڑی ‘حق واپسی’ تصویری نمائش

یورپی ملک بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ میں براعظم یورپ میں فلسطینی کے زمینی حالات کی عکاسی کےلیے سب سے بڑی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

ایک اور فلسطینی شہید، تحریک حق واپسی کے شہداء کی تعداد126 ہو گئی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی شہری شہید ہوگیا جس کے بعد 30 مارچ سے جاری پرتشدد تحریک میں قابض فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 126 ہو گئی ہے۔

ٹرمپ کے اعلان القدس کے بعد 102 فلسطینی شہید

غزہ کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 48 ہوگئی ہے جب کہ 7000 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔

اسرائیلی فوج مظاہرین کے خلاف ممنوعہ ہتھیار استعمال کر رہی ہے

فلسطین میں انسانی حقوق نیٹ ورک کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 30 مارچ کے بعد 30 اپریل تک اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین معذور فلسطینیوں کو بھی شہید کیا۔