جمعه 15/نوامبر/2024

حق واپسی

شہداء آزادی اور حق واپسی کے راستے پر روشنی کی مشعل ہیں:حماس

شہداء کے خون کے ساتھ ایفائے عہد کرتے ہوئے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے باور کرایا ہے کہ ہمارے ملک اور مقدسات پر اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ تسلط کےخاتمے تک جامع مزاحمت جاری رکھی جائے گی۔ حماس کا کہنا ہےکہ شہدائے فلسطین آزادی اور حق واپسی کے راستے پر روشنی کا مینار بنے رہیں گے۔

غزہ میں حق واپسی ریلیوں پراسرائیلی فائرنگ سے 55 فلسطینی زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ کےنتیجے میں کم سے کم 55 فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔

اردن :عظیم الشان’حق واپسی’اور نصرت القدس مارچ میں لاکھوں افراد کی شرکت

اردن کے دارالحکومت عمان کے شمال مغرب میں واقع عین پاشا پناہ گزین کیمپ میں گذشتہ روز اسلامی تحریک کی اپیل پر عظیم الشان 'حق واپسی'، نصرت اسیران اور صدی کی ڈیل مخالف ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی جلوس میں لاکھوں افرادنے شرکت کی جن میں فلسطینی کمیونٹی کےعلاوہ بڑی تعداد میں مقامی شہری بھی شامل تھے۔

نکبہ71 : فلسطینی مہاجرین واپسی کے لیے پر عزم

نکبہ کو 71 سال گزر چکے ہیں جسمیں ہزاروں فلسطینی شہید ہوئے اور سینکڑوں کو ہجرت کرنی پڑی، اس کے باوجود فلسطینی پناہ گزین ہمیشہ اپنی کھوئی ہوئی زمینوں سے جڑے رہیں گے۔

صدی کی ڈیل میں فلسطینی پناہ گزینوں کا ‘حق واپسی’ ساقط

مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی جیسن گرین بیلٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے مشرق وسطیٰ کے لیے مجوزہ امن منصونے میں فلسطینی پناہ گزینوں کے حق واپسی کوتسلیم نہیں‌کیا جائے گا۔ بیرون ملک فلسطینی پناہ گزینوں کو انہی ملکوں میں مستقل آباد کرنے کی تجویز پیش کی جائے گی جب کہ غزہ اور غرب اردن میں بسنےوالے فلسطینی پناہ گزینوں کی ذمہ داری فلسطینی اتھارٹی پرعایدہوگی۔

‘علی السماک’ تحریک حق واپسی کا ‘ابھرتا’ ہوا نوجوان شاعر!

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے رد عمل نے جہاں فلسطینیوں میں جذبہ جہاد اور تحریک آزادی کے لیے مرمٹنے کے جذبات پیدا کیے وہیں فلسطینیوں میں شاعر اور مزاحمتی شاعری کرنے والے شاعر بھی پیدا کیے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

شہداء حق واپسی کی تعداد 231 ہوگئی، 24 ہزار سے زاید زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 30 مارچ 2018ء سے جاری احتجاجی تحریک کچلنے کے لیے اسرائیلی فوج اور پولیس نے طاقت کا وحشیانہ استعمال شروع کر رکھا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 231 فلسطینی شہید اور 24 ہزار سے زاید زخمی ہوچکے ہیں۔

فلسطینی حق واپسی تحریک کی حمایت میں ترکی اور اردن میں مظاہرے

فلسطین میں ’حق واپسی‘ کے لیے جاری تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے عرب اور مسلمان ممالک میں بھی مظاہرے جاری ہیں۔

سرکردہ عیسائی پادری کا مرکز اطلاعات فلسطین سے مکالمہ

فلسطین کے ایک سرکردہ عیسائی مذہبی رہ نما اور اسلامی مسیحی مقدسات کے دفاع کے لیے قائم کردہ فلسطینی کمیٹی کے رکن مانویل مسلم نے فلسطینی قوم کی ’حق واپسی‘ کے لیے جاری تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی حق واپسی کی تحریک میں فلسطین کی عیسائی اور مسلمان برادری ایک صف میں کھڑی ہیں۔