لبنان میں حماس کے وفد کی ترک سفیر سے ملاقاتمنگل-30-جولائی-2019لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے وفد نے بیروت میں متعین ترک سفیر حقان چاکیل سے ملاقات کی۔