
اسرائیل نے لبنان کی سرحد پرحفاظتی دیوار کی تعمیر شروع کر دی
اتوار-1-اگست-2021
کل ہفتے کو عبرانی میڈیا نے بتایا کہ قابض حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ لبنان کے ساتھ شمالی سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں سرحد سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر رہائشی اور سرکاری عمارتوں کو مضبوط بنایا جائے۔