غرب اردن: گاڑی کی ٹکر سے یہودی آباد کار خاتون ہلاکجمعہ-17-اگست-2018فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ’حفات گیلاد‘ یہودی کالونی کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کی کار کی ٹکر سے ایک یہودی آبادکار خاتون ہلاک ہوگئی۔