اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی شہری خون کے سرطان کا شکارپیر-11-جنوری-2021اسرائیلی حکام نے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست کی جیل میں قید 37 سالہ فلسطینی قیدی خون کے کینسر کا شکار ہو گیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام