
ایرانی وزیر خارجہ کی اسماعیل ھنیہ سے ملاقات، غزہ جنگ پر تبادلہ خیال
بدھ-14-فروری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور جماعت کی قیادت کے ایک وفد نے منگل کی شام اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی ایرانی وفد سے ملاقات کی۔