غرب اردن: فلسطینی شہری پراسرار طور پر قتل، صہیونیوں پر شبہپیر-21-اگست-2017فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ شب نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر ایک فلسطینی شہری کو قتل کر دیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام