القسام بریگیڈز کے کمانڈر حسین الدیری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئےپیر-23-نومبر-2020اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ایک فیلڈ کمانڈر حسین حسن الدیری طویل علالت کے بعد گذشتہ روز انتقال کر گئے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام