
غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی لڑکا شہید
جمعرات-14-فروری-2019
فلسطینیی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ جمعہ کے روز مشرقی البریج پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک 17 سالہ فلسطینی لڑکا حسن نبیل نوفل شہید ہوگیا۔