دشمن کی جارحیت کا مناسب وقت پر جواب دیں گے: ھنیہجمعرات-2-نومبر-2017لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ سماعیل ھنیہ کو ٹیلیفون کرکے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حالیہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام