پنج شنبه 01/می/2025

حسن نصر اللہ

مواصلاتی آلات میں دھماکےاعلان جنگ، شمالی اسرائیل میں نہیں ہوگا

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ جماعت کو قابض اسرائیل کے ساتھ جنگ کی تاریخ میں ایک بڑا اور بے مثال دھچکا لگا ہے اور وہ تمام منظرناموں اور امکانات کا مطالعہ کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ریڈیو ڈیوائسز کے دھماکے "اعلان جنگ" کی نمائندگی کرتے ہیں۔

بعض عرب ممالک کے وسائل فلسطینیوں‌کی نسل کشی میں استعمال ہو رہے ہیں

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے نے خبردار کیا کہ مسلمانوں‌ کے قبلہ اول اور مقبوضہ بیت المقدس میں موجود مقدس مقامات کو نقصان پہنچا تو پورے خطے میں جنگ چھڑجائے گی اور اس کی تمام تر ذمہ داری اسرائیلی ریاست پرعاید ہوگی۔

ٹرمپ کے منصوبے سنچری ڈیل میں لبنان کو نشانہ بنایا گیا:حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے لیے جاری کردہ منصوبے'سنچری ڈیل' میں لبنان کی سرزمین نشانہ بنایا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا فلسطینی پناہ گزینوں‌کو لبنان میں مستقل طورپرآباد کرنا چاہتا ہے مگر ہم امریکا اور اسرائیل کے اس سازشی منصوبے کو قبول نہیں کریں گے۔

ایران صہیونی ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجا دے گا: حسن نصر اللہ

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے کہا ہے "کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ چھڑنے کے بعد امریکی اتحادی اسرائیل’غیر جانبدار‘ نہیں رہے گا۔" ان کا کہنا تھا کہ جنگ کی صورت میں ایران صہیونی ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجا سکتا ہے۔

اسماعیل ھنیہ کی حسن نصر اللہ کی بہن کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری حسن نصر اللہ کی بہن کی وفات پر اظہار تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔

گولان کے حوالے سے ٹرمپ کا اعلان عالمی اجماع کی توہین ہے: حسن نصر اللہ

لبنانی مزاحمتی تنظیم 'حزب اللہ' کے سیکرٹری جنر حسن نصراللہ نے کہا ہے وادی گولان پرصہیونی ریاست کی حاکمیت تسلیم کرنے کا امریکی اعلان عالمی اجماع اور بین الاقوامی قرادادوں کی کھلی توہین ہے۔

حماس کے نائب صدر العاروری کی قیادت میں وفد کی حسن نصر اللہ سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے نائب صدر صالح العاروری کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے گذشتہ روز لبنانی مزاحمتی تنظیم 'حزب اللہ' کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔

لبنان کو میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھیں‌ پھوڑ دیں‌گے: نصر اللہ

لبنان مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے لبنان پر حملے کی حماقت کی تو اسے اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ لبنان کی سزمین کو دشمن کے پائوں تلے روندنے کی کسی صورت میں اجازت نہیں دی جائے گی۔

محصورین غزہ کی ثابت قدمی کے سامنے اسرائیل کنفیوز ہے: حسن نصراللہ

لبنانی مزاحمتی تنظیم ’حزب اللہ‘ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے مجرمانہ عالمی غفلت سے غزہ کو جنگ اور ناکہ بندی کے ذریعے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا تھا مگر امریکی اورصہیونی اپنی سازش میں کامیاب نہیں ہوسکے۔

ٹرمپ کا ’اعلان القدس‘ اسرائیل کی تباہی کا آغاز ہے: حسن نصراللہ

لبنان کی بڑی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا صہیونی ریاست کی تباہی کا نقطہ آغاز ہے۔