چهارشنبه 30/آوریل/2025

حسن خریشہ

جنین پر جارحیت کا مقصد مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کی راہ ہموار کرنا ہے:خریشہ

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی قانون ساز کونسل کے ڈپٹی سپیکر ڈاکٹر حسن خریشہ نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین پر اسرائیلی فوج کی کھلی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قابض فوج مغربی کنارے پر جنگ شروع کر کے اس کے باشندوں کو بے گھر کرنے […]

اتھارٹی کی امن کانفرنسوں میں شرکت فلسطینی کاز کے مفاد میں نہیں

فلسطینی قانون ساز کونسل کے ڈپٹی سپیکر حسن خریشہ نے کہا ہے کہ سکیورٹی کانفرنسوں میں فلسطینی اتھارٹی کی شرکت فلسطینی کاز یا ہمارے عوام کے مفادات میں نہیں۔ اس بات کا ثبوت ہے کہ عقبہ سربراہ اجلاس سے پہلے اور بعد میں قابض فوج نے نابلس اور جنین میں کئی قتل عام کیے۔

اسرائیلی دشمن سے دوستی کرنے والوں کے سماجی بائیکاٹ کا مطالبہ

فلسطینی اتھارٹی کے عہدیداروں کی طرف سے صہیونی حکام کے ساتھ میل ملاقاتوں پر عوامی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے سخت غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

اسرائیل کی ظالمانہ پابندیاں، فلسطینی رکن اسمبلی بیرون ملک سفر سے محروم

اسرائیلی دشمن کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر پر عاید پابندیوں سے نہ صرف عام شہری متاثر ہو رہے ہیں بلکہ سرکردہ سیاسی شخصیات بھی قابض ریاست کی پابندیوں کا شکار ہیں۔