
غزہ میں نسل کشی کا 585 واں دن: قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں غزہ میں قتل عام جاری
منگل-13-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ میں قابض اسرائیل کی جانب سے جاری نسل کشی کا آج 585 واں دن ہے، جب کہ اس ہولناک جنگ کو دوبارہ شروع ہوئے 57 دن ہو چکے ہیں۔ یہ ظلم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدے سے انکار کے بعد شدت اختیار کر گیا، […]