
مصر کا ڈکٹیٹر حسنی مبارک اپنے انجام کو پہنچ گیا
بدھ-26-فروری-2020
مصر کے سابق مطلق العنان صدر محمد حسنی السیّد مبارک انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر92 سال تھی۔
بدھ-26-فروری-2020
مصر کے سابق مطلق العنان صدر محمد حسنی السیّد مبارک انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر92 سال تھی۔
اتوار-30-دسمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کا عدالت میں حماس پر مداخلت کا الزام مسترد کردیا ہے۔ حماس کی طرف سے کہاگیا ہے کہ جنوری 2011ء کے دوران مصر میں ہونے والی عوامی بغاوت میں حماس کا کوئی کردار نہیں۔ مصر کے سابق صدر نے حماس پر مداخلت کا بے بنیاد اور جھوٹا الزام عاید کیا ہے۔
اتوار-16-ستمبر-2018
مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کے دونوں بیٹو ں علاء اور جمال کو اسٹاک مارکیٹ میں مبیّنہ اتار چڑھاؤ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
جمعہ-3-مارچ-2017
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک عدالت نے سابق مطلق العنان صدر حسنی مبارک کو 2011ء کے اوائل میں مظاہرین کی ہلاکتوں کے مقدمے میں برّی کردیا ہے۔