
صہیونیوں کو زخمی کرکے شہید ہونے والے فلسطینی کی بہادری قابل تعریف
جمعہ-4-نومبر-2022
فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے بیس سالہ حسام حلابیہ کی طرف سے تین اسرائیلی فوجیوں کو زخمی کرنے کے واقعے کی ترٓعریف کی گئی ہے۔ حماس نے اس نوجوان کی طرف سے تین قابض فوجیوں کو چاقو سے زخمی کرنے کو بہادری قرار دیا ہے۔