
حماس نے غزہ محاصرے سے متعلق بیان کی تردید کر دی
پیر-1-اگست-2022
حماس میڈیا آفس نے اپنے سیاسی بیورو کے رکن حسام بدران سے منسوب کر کے شائع کیے گئے اس بیان کی تردید کی ہے کہ حماس نے غزہ کے محاصرے کے حوالے سے کوئی بیان دیا ہے۔
پیر-1-اگست-2022
حماس میڈیا آفس نے اپنے سیاسی بیورو کے رکن حسام بدران سے منسوب کر کے شائع کیے گئے اس بیان کی تردید کی ہے کہ حماس نے غزہ کے محاصرے کے حوالے سے کوئی بیان دیا ہے۔
پیر-1-فروری-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے رکن حسام بدران نے کہا ہے کہ ان کی جماعت مصر کی ثالثی میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی بات چیت کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم کھلے دل کے ساتھ قاہرہ جائیں گے اور قومی کاز اور فلسطینی نصب العین کے لیے مفاہمتی مذاکرات میں حصہ لیں گے۔
ہفتہ-26-ستمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن حسام بدران نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطین میں قومی شراکت کے اصول کے تحت آزادانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی خواہاں ہے۔
بدھ-1-جنوری-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے اسرائیلی ریاست کے جرائم کی روک تھام کے لیے جامع قومی حکمت عملی تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
منگل-2-جولائی-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ترجمان حسام بدران نے کہا ہے کہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں قابض صہیونی ریاست کے خلاف فلسطینیوں کی جامع مزاحت 'وقت کا تقاضا' ہے۔
جمعہ-22-مارچ-2019
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کی سیاسی بیورو کے رکن حسام بدران نے شہید عمر ابو لیلیٰ کے خاندان کو ٹیلی فون کیا۔ انھوں نے تحریک کی جانب سے شہید کی بہادری کو سراہا۔
جمعہ-13-اکتوبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے رکن حسام بدران کی والدہ 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
ہفتہ-19-اگست-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیلی فوج کی جانب سے اجتماعی انتقامی کارروائیوں کے ضمن میں فلسطینی شہداء اور اسیران کے مکانات کی مسماری کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے مکانات مسماری کی وحشیانہ کارروائیوں سے فلسطینیوں کے جذبہ حریت اور مزاحمت کو ٹھنڈا نہیں کیا جاسکتا۔
اتوار-14-مئی-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ فلسطینی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت وناموس اور ان کی جان و مال کی طرف بڑھنےوالے دشمن کا ہر ہاتھ کاٹ دیں گے۔
جمعرات-11-مئی-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے گذشتہ روز غرب اردن کے شہر رام اللہ میں قائم بیرزیت یونیورسٹی میں ہونے والے طلباء یونین کے انتخابات میں جماعت کی طلباء تنظیم اسلامک بلاک کی شاندار کامیابی پر تنظیم کی قیادت کو مبارک باد پیش کی ہے۔