چهارشنبه 30/آوریل/2025

حسام بدران

فلسطینی جبری ھجرت کا اسرائیلی منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا: حسام بدران

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے رکن حسام بدران نے زور دے کر کہا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کا فلسطینیوں کو جلا وطن کرنے کا اسرائیلی منصوبہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کے حقوق کے لیے مزید حمایت کا مشن جاری رکھیں گے۔ الجزیرہ […]

فلسطینی عوام نقل مکانی کے خلاف مزاحم اور مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے ڈھال بنے رہیں گے:بدران

حسام بدران

جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ فلسطینیوں کی کامیابی ہے:بدران

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن حسام بدران نے زور دے کر کہا ہے کہ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہ صرف حماس کے لیے بلکہ فلسطینیوں کی کامیابی کی نمائندگی کرتا ہے۔ بدران نے جمعے کی شام پریس بیانات میں مزید کہا کہ […]

حماس جنگ بندی مذاکرات میں سنجیدہ ہے:حسام بدران

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے ایک رکن حسام بدران نے کہا ہے کہ ان کی جماعت امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے اس بیان کو مسترد کرتی ہے کیونکہ جماعت کو پوری طرح معلوم ہے کہ قابض حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاہو رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔

غزہ میں جنگ بندی میں اسرائیلی حکومت رکاوٹ ہے:حسام بدران

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے رکن حسام بدران نےکہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی تک پہنچنے میں صہیونی حکومت رکاوٹ ہے۔ وہ مسلسل مذاکرات سے فرار اختیار کرنے کے ساتھ جنگ بندی کی تجاویز کومسترد کرکے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

فلسطین میں مفاہمت اور متفقہ قومی حکومت کیسے؟ حسام بدران سے مکالمہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن حسام بدران نے نے کہا ہے کہ "ہر وہ شخص جو فلسطین کی اندرونی صورت حال پر نظر رکھتا ہے، اس بات کا ادراک کرتا ہے کہ اس میں بہت سی پیچیدگیاں اور رکاوٹیں ہیں۔ہم حماس کی طرف سے ثابت قدم اور واضح موقف پر چل رہے ہیں۔ فلسطینی قومی اتحاد اس قابض دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے ضروری ہے۔ یہ مقابلہ صرف مزاحمت کے میدان میں ممکن ہے۔ حماس مزاحمت کے میدان میں فلسطینی شراکت داری میں گہری دلچسپی رکھتی ہے۔

حماس کو غزہ میں جنگ بندی کا کوئی نیا پیپر موصول نہیں ہوا: بدران

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے رکن حسام بدران نےزور دے کر کہا ہے کہ جماعت کو غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا کوئی نیا کاغذ نہیں ملا ہے۔

امریکہ متعصب ملک ہمارےپاس مزاحمت کے سوا کوئی چارہ نہیں: بدران

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے رکن حسام بدران نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکی متعصب اور اسرائیلی دشمن ریاست کے جرائم کے پیشتیان ہیں۔ امریکہ نیتن یاہو پر غزہ کے خلاف جارحیت روکنے کے لیے دباؤ ڈالنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔

حماس کا فلسطینی اتھارٹی سے تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کامطالبہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حراست میں لیے گئے تمام سیاسی قیدیوں اور مزاحمت کاروں کو فوری طور پر رہا کرے۔

جرمن پولیس کی صدر فلسطینی اتھارٹی کیخلاف انکوائری قابل مذمت ہے۔ حماس

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی طرف سے صرف اس اظہار حقیقت پر کہ' اسرائیل 1947 سے اب تک فلسطینیوں کے خلاف 50 ہولو کاسٹ کا ارتکاب کر چکا ہے' جرمن پولیس کے ان کے خلاف انکوائری شروع کرنے کا فیصلے کو سخت قابل مذ مت قرار دیا ہے۔ اس امر کا اظہار حماس کے سینئیر ذمہ دار حسام بردان نے ہفتے کے روز جاری کیے گئے ایک مذمتی بیان میں کیا ہے۔