
اسیر فلسطینی کی ہونہار بیٹی کی امتحان میں شاندار کامیابی
اتوار-12-جولائی-2020
اسرائیلی زندانوں میں قید اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ایک سینیر رکن حسام القواسمی کی ہونہار بیٹی نے میٹرک کےامتحان میں سائنس کے مضامین میں شاندار کامیابی حاصل کرکے اپنے پورے خاندان اور والد کا سر فخر سے بلند کردیا۔