
اسرائیل کے حساس فوجی اڈے پر نامعلوم جاسوس ڈرون کی پرواز
جمعرات-24-جنوری-2019
اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فضائیہ کے ایک حساس اور غیرمعمولی اہمیت کے حامل فوجی اڈے کے اوپر سے نامعلوم ڈرون طیارے نے پرواز کی اور دفاعی اڈے کی تصاویر بھی بنائیں۔