چهارشنبه 30/آوریل/2025

حزب اللہ

فلسطین کمپاس رہے گا ،غزہ میں نسل کشی کے جرائم عرب اور مسلمان ملکوں کی خاموشی قابل مذمت ہے:نعیم قاسم

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین لبنانی اسلامی مزاحمتی تنظیم ’حزب اللہ‘ کے سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے اس بات پر زور دیا ہے کہ لبنان میں مزاحمت قابض اسرائیل کے جرائم کےخلاف ایک جائز جواب ہے، قابض دشمن زمین پر قبضہ جاری رکھے ہوئے ہے اور اپنی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے ذریعے جرائم مسلط کرنا چاہتا […]

جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری سے 3 شہری شہید

بیروت – مرکز اطلاعات فلسطین منگل کی صبح سویرے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے پر اسرائیلی بمباری میں تین افراد شہید اور چار زخمی ہوئے۔ لبنان کی وزارت صحت نے رہائشی عمارت پر بمباری کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت تین لبنانیوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے […]

لبنان پر اسرائیلی حملے میں 5 شہری شہید

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین لبنان کے مختلف مقامات پر اسرائیلی فضائی حملوں کےنتیجے میں ہفتے کی شام پانچ لبنانی شہری شہید اور دیگر زخمی ہو گئے، یہ ایک نازک جنگ بندی کی تازہ خلاف ورزی ہے جس سے اسرائیل اور لبنانی حزب اللہ گروپ کے درمیان ایک سال سے زائد عرصے سے جاری جنگ ختم […]

حزب اللہ کا مقبوضہ فلسطین میں المطلہ یہودی کالونی پر راکٹ حملے سے لا تعلقی کا اظہار

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین لبنانی حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں مطلہ یہودی بستی پر راکٹ فائر میں ملوث ہونے کی تردید کرتےہوئے جنوبی لبنان میں جنگ بندی کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ حزب اللہ نےایک پریس بیان میں اس بات کی تصدیق کی کہ "اسرائیلی دشمن کے الزامات لبنان پر […]

لبنان سے شمالی اسرائیلی بستیوں کی طرف پانچ راکٹ فائر

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین ہفتے کی صبح لبنان سے پانچ راکٹ فائر کیے جانے کے بعد شمالی مقبوضہ فلسطین کے بڑے علاقوں میں فضائی حملے کے سائرن بج اٹھے۔ قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے لبنان سے مطولا یہودی بستی کی طرف تین راکٹ داغنے کا پتہ لگایا اور اس کے دفاعی […]

مزاحمت کی صلاحیت برقرار، اس نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں: نعیم قاسم

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل الشیخ نعیم قاسم نے زور دے کر کہا ہے کہ ان کی جماعت "افرادی قوت اور عسکری صلاحیتوں کی مالک ہے۔ مزاحمت نے 10 دن کی اسرائیلی جارحیت کے بعد دوبارہ اپنا کنٹرول حاصل کر لیا ہے”۔ اتوار کو پریس بیانات میں القاسم نے انکشاف […]

اسامہ حمدان کی سربراہی میں حماس کے وفد کی حسن نصر اللہ اور صفی الدین کی نماز جنازہ میں شرکت

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت کے ایک وفد نے لبنان میں جماعت کے سربراہ اسامہ حمدان کی قیادت میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ شہید اور ان کے جانشین سید صفی الدین شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ لبنان میں حماس کے وفد کےذمہ دار […]

حزب اللہ کے شہید رہ نماؤں کی نماز جنازہ میں لاکھوں افراد کی شرکت

حزب اللہ کے شہید رہ نماؤں کی بیروت میں نماز جنازہ کا منظر

اسرائیل کی جانب سے 24 گھنٹوں میں لبنانی جنگ بندی کی 8 خلاف ورزیاں

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج نے لبنان اور اسلامی مزاحمت "حزب اللہ” کے ساتھ "جنگ بندی” کی 8 نئی خلاف ورزیاں کیں۔ ان خلاف ورزیوں میں جنگی طیاروں کی پروازیں اور مکانات کو دھماکوں سے اڑانا شامل ہے۔ لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے صور کے آسمان […]

ٹرمپ کا موقف سیاسی نسل کشی، فلسطینی عوام اپنی سرزمین نہیں چھوڑیں گے:سربراہ حزب اللہ

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے زور دے کر کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے موقف "سیاسی نسل کشی” کی نمائندگی کرتے ہیں۔یہ موقف اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے فلسطینیوں کی منظم نسل کشی میں ناکامی کے بعد […]