جمعه 15/نوامبر/2024

حرم قدسی

اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پردھاوا

آج جمعرات کو صبح قابض صہیونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ بعد ازاں یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے اسرائیلی پولیس اور فوج کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔

انتہا پسند یہودیوں کے قبلہ اول پر دھاوے،حرم قدسی کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

مسجد اقصیٰ سرخ لکیر، ان کی تقسیم قبول نہیں‌ کریں گے:شاہ عبداللہ

اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے ک مسجد اقصیٰ اور پورا حرم قدسی عالم اسلام کے لیے سرخ لکیر ہے اور ہم اس کی تقسیم یا اس میں شراکت قبول نہیں کریں ‌گے۔

یہودی شرپسندوں کی حرم قدسی کی بے حرمتی کی منظم کوشش

فلسطین میں القدس اور مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 'کرونا' وبا کی آڑ میں یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول کی بے حرمتی کی کھلی چھٹی دے دی گئی ہے۔ ستمبر میں اسرائیل کی سرکاری سرپرستی میں روزانہ کی بنیاد پر یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے جاری رہے۔

ہزاروں یہودیوں کی مسجد اقصیٰ اور حرم قدسی کی بے حرمتی

اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں گذشتہ روز ہزاروں کی تعداد میں انتہا پسند یہودی عناصر نے مسجد اقصیٰ اور حرم قدسی میں داخل ہو کر عبادت اور مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں بے حرمتی کی۔