فلسطینی سوشل سیکیورٹی فائونڈیشن کے سربراہ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاجمعہ-21-دسمبر-2018فلسطین میں شہریوں کے سوشل سیکیورٹی کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم'سوشل سیکیورٹی فائونڈیشن' کے سربراہ نے عہدےسے استعفیٰ دے دیا ہے۔